تلنگانہ میں سکندرآباد شہر کے علاقہ بیگم پیٹ میں نارتھ زون ڈی سی پی آفس کے سامنے ایک شخص کیمشتبہ موت ہوگئی ۔یہ واقعہ آج صبح پیش آیا جس کے ساتھ ہی
اس علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ۔سب سے پہلے ڈی سی پی آفس کے سامنے سے گزرنے والے راہگیروں نے یہ منظر دیکھا جنہوں نے ایمبولنس طلب کرتے ہوئے اسے اسپتال منتقل کیا ۔